مطالعه
پیامِ دل
"موجودہ صورتِ حال اعمال پر مبنی ہے اور تمھارے بدن کے مرنے کے بعد کی زندگی کا سنگِ بنیاد، آدمی جس کی دانستہ یا نادانستہ پیروی کرتاہے۔ است
دل فساد یا صلاح کا مبدا اور منتہا ہے۔ ن
انسان دائمًا ہنکایا جاتاہے اور کسی کے پاس بھی اِس دُنیا میں مستقل مکانِ راحت نہیں کہ جہاں وہ آسائش کی خاطر پلٹ جائے۔
تیری زندگی تجربے اور آزمائش کی بدولت ہمیشہ قبروں سے گزرتی ہے، پس تیری خواہش کیا ہے؟
آیا تُو اِن سرگردانیوں کے بعد آوارگی طلب کرتا ہے یا راحت؟
اگر تجھے راحت کی جستجو ہے، قبروں کی مرمّت نہ کر، اور اُن کی آبادکاری میں بد صورتیوں کو بڑھاوا مت دے!"
.
از مولانا شاہ مقصود صادق عنقا، "پیرِ اویسی"
ناشر: ایم ٹی او مطبوعات