عارفانہ مراقبے کی مشق گاہیں (ورک شاپس):
امریکا میں عارفانہ مراقبے کی خلوت:
پُُرامن، خوب صورت اور فطری ماحول میں اعتکاف چند دنوں کے لیے روزمرّہ کی زندگی کے خلفشار سے چھٹکارا فراہم کرتا ہے۔ ساتھ ہی تمرکز® کی پُرقوّت تکنیک کے ذریعے اعتکاف آپ کو اِس بات پر قادر کرتا ہے کہ آپ اپنے ذہن کو آزاد اور روشن رکھ کے اپنے غور و فکر کی کیفیت کو اونچی سطح تک لے جائیں۔ ساتھ ہی یہ قوّتوں کی تجدید کی توانائی اور جسمانی راحت فراہم کرتا ہے۔
- اعتکاف آپ کو یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ آپ مندرجۂ ذیل مراتب کا تجربہ کریں:ش
- ۔ گہرا اور جاں بخش عملِ تنفّس
- ۔ جستجو اور دریافت، مثبت خودشناسی کی سمت
- ۔ موازنہ: قوّتوں کو پُرسکوں اور متوازن کنند
- ۔ فطرت کے عجائبات
- ۔ ذکر: ایک شفا بخش آواز جو روح کو پاک و پاکیزہ بناتی ہے
اعتکافی تقویم:ی
- 14-16 مئی، 2010
- 30جولائی۔ یکم اگست 2010
- 22 اکتوبر سے 24 اکتوبر 2010
اِں ں شرکت کی خاطر مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے درخواست ہے کہ اِن پروگراموں کے 'اعتکاف بروشر' کو ویب سائٹ میں دیکھیں۔ 'اعتکاف بروشر'