تجمع قوا
تجمع قوا در تمرکز® چیست؟
ارتکاز ہی وہ ذریعہ ہے جو ہماری ساری اندرونی صلاحیتوں کو کسی ایک مرکز پر یکجا کرتے ہوئے ہمیں ان پر غور کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ ارتکاز و توجّہ کی اس مشق کے ذریعے ہم اپنے اندر موجود تناو سے آزاد ہو جاتے ہیں اور ہمیں آزادی اور صحت مندی کا احساس ہوتا ہے۔ اِس سے ہماری آگہی اور قوّتِِ ارادہ دونوں مضبوط ہوتے ہیں۔
مولا حضرت امیر المومنین علی علیه السلام
ارتکاز کی مشقوں پر اگر روز توجّہ دی جائے تو ان سے ہمارے جسمانی خلیوں کے مابین موجود مائع میں برقی مقناطیسی توانائیاں بڑھ جاتی ہیں اور یہ ہمیں اپنی صحت، جوانی اور حسن کی حفاظت میں مدد دیتی ہیں۔
ان مشقوں کی بدولت ہم اپنی شخصیت کی مصنوعیت سے بلند ہو جاتے ہیں اور خود کو اندر سے مضبوط بنا لیتے ہیں۔